مندرجات کا رخ کریں

فیصل آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل آفریدی
ذاتی معلومات
مکمل نامفیصل خان آفریدی
پیدائش (1977-12-31) 31 دسمبر 1977ء (48 سال)
سرگودھا، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر2 (2023–2025)
ٹی 20 امپائر14 (2022–2024)
خواتین ایک روزہ امپائر10 (2018–2023)
خواتین ٹی 20 امپائر14 (2018–2024)
ماخذ: کرک انفو، 3 مئی 2023

فیصل خان آفریدی (پیدائش 31 دسمبر 1977) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ا

کیرئیر

[ترمیم]

انھوں نے 1998 سے 2008 کے درمیان میں 53 فرسٹ کلاس اور 35 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں۔ [1] وہ اب کرکٹ امپائر کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ اور 21 اکتوبر 2017 کو قائد اعظم ٹرافی میں 2017–18 میں نیشنل بینک آف پاکستان اور واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین میچ میں امپائرنگ کی خدمات پیش کیں۔ [2] دسمبر 2018 میں، وہ قائد اعظم ٹرافی 2018–19 کے فائنل کے لیے فیلڈ امپائروں میں بھی شامل تھے۔ [3] وہ پاکستان سپرلیگ 6 میں بھی امپائرنگ کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Faisal Afridi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-21
  2. "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Rawalpindi, Oct 21-24 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-21
  3. "Final, Quaid-e-Azam Trophy at Karachi, Dec 4-8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04

بیرونی روابط

[ترمیم]