چیرنگ کراس، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فیصل چوک، لاہور سے رجوع مکرر)
چیرنگ کراس پر واقع اسلامی سمٹ مینار

چیرنگ کراس (Charing Cross) جس کا نام تبدیل کر کے فیصل چوک رکھ دیا گیا ہے، مال روڈ لاہور پر جس کا موجودہ نام شاہراہ قائد اعظم ہے، پنجاب صوبائی اسمبلی کی عمارت سے سامنے واقع ہے۔