فیض اللہ خان
Appearance
فیض اللہ خان اے آر وائی نیوز کے کراچی بیورو کے سینیئر رپو رٹر ہیں گذشتہ چار سا ل کے دوران انھوں نے مختلف قومی معاملات پر رپو رٹنگ کی ہے۔ جن میں وکلا تحریک خاصی نمایاں ہے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی پہلی انگریزی آڈیو ٹیپ بھی فیض اللہ خان نے اپنے چینل پہ بریک کی تھی۔ جسے مقامی اور بین الا قوامی میڈ یا نے نمایاں کو ریج دی۔