فیفا خواتین کا عالمی کپ، 2019ء
Appearance
Coupe du Monde Féminine de la FIFA – France 2019 | |
---|---|
![]() باضابطہ لوگو Le moment de briller (Dare to shine) | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | فرانس |
تاریخ | 7 جون – 7 جولائی |
ٹیمیں | 24 (6 اتحادیوں سے) |
میدان | 9 (9 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ![]() |
دوسرے درجہ پر | ![]() |
تیسرے درجہ پر | ![]() |
چوتھے درجہ پر | ![]() |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 52 |
گول | 146 (2.81 فی میچ) |
تماشائی | 1,131,312 (21,756 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ![]() ![]() ![]() (سب کے 6 گول) |
بہترین کھلاڑی | ![]() |
بہترین نوجوان کھلاڑی | ![]() |
بہترین گول کیپر | ![]() |
منصفانہ کارکردگی اعزاز | ![]() |
فیفا خواتین کا عالمی کپ، 2019ء خواتین کے فیفا عالمی مقابلوں کا آٹھواں حصہ تھا۔ خواتین کی یہ بین الاقوامی فٹ بال چیمپئن شپ 24 قومی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی۔ اس کی میزابنی فرانس نے 7 جون سے 7 جولائی 2019ء تک کی، جس میں 9 شہروں میں 52 مقابلے منقعد ہوئے۔[1] نیدرلینڈز کے خلاف فائنل میں امریکا نے 2–0 سے اسے شکست دے کر چوتھی مرتبہ فاتح کا خطاب اپنے نام کیا اور جرمنی کے بعد چار مرتبہ جیتنے والا دوسرا ملک بن گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "OC for FIFA Competitions approves procedures for the Final Draw of the 2018 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ 14 ستمبر 2017۔ 2017-11-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-08