فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فیفا عالمی کپ
قیام 1930
ٹیموں کی تعداد 32 (عالمی کپ میں شریک ٹیمیں)
204 (اہلیت کے مقابلے میں شریک ہونے والے 2010)
موجودہ چیمپئنز  جرمنی (4 بار فاتح)
کامیاب ترین ٹیم  برازیل (5 بار فاتح)
ویب سائٹ Official website
2014 فیفا عالمی کپ
فٹ بال کے عالمی کپ کی موجودہ انعامی ٹرافی، جو 1974ء سے استعمال کی جا رہی ہے

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 20 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے اور ارجنٹائن نے دو دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

حاضری[ترمیم]

سال اور میزبان کل حاضری # میچ اوسط حاضری
یوراگوئے 1930 590,549 18 32,808
اطالیہ 1934 363,000 17 21,353
فرانس 1938 375,700 18 20,872
برازیل 1950 1,045,246 22 47,511
سویٹزرلینڈ 1954 768,607 26 29,562
سویڈن 1958 819,810 35 23,423
چلی 1962 893,172 32 27,912
انگلستان 1966 1,563,135 32 48,848
میکسیکو 1970 1,603,975 32 50,124
مغربی جرمنی 1974 1,865,753 38 49,099
ارجنٹائن 1978 1,545,791 38 40,679
ہسپانیہ 1982 2,109,723 52 40,572
میکسیکو 1986 2,394,031 52 46,039
اطالیہ 1990 2,516,215 52 48,389
ریاستہائے متحدہ امریکا 1994 3,587,538 52 68,991
فرانس 1998 2,785,100 64 43,517
جنوبی کوریاجاپان 2002 2,705,197 64 42,269
جرمنی 2006 3,359,439 64 52,491
جنوبی افریقا 2010 3,178,856 64 49,670
برازیل 2014 3,429,873 64 53,592

نتائج[ترمیم]

سال میزبان فاتحین اسکور دوم سوم اسکور چہارم ٹیموں کی تعداد
1930
تفصیلات
 Uruguay
یوراگوئے
4–2
ارجنٹائن

ریاستہائے متحدہ امریکا
[note 1]
یوگوسلاویہ
13
1934
تفصیلات
 Italy
اطالیہ
2–1
(aet)

چیکوسلوواکیہ

جرمنی
3–2
آسٹریا
16
1938
تفصیلات
 France
اطالیہ
4–2
مجارستان

برازیل
4–2
سویڈن
16/15

[note 2]

1950
تفصیلات
 Brazil
یوراگوئے
[note 3]
برازیل

سویڈن
[note 3]
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

1954
تفصیلات
 Switzerland
مغربی جرمنی
3–2
مجارستان

آسٹریا
3–1
یوراگوئے
16
1958
تفصیلات
 Sweden
برازیل
5–2
سویڈن

فرانس
6–3
مغربی جرمنی
16
1962
تفصیلات
 Chile
برازیل
3–1
چیکوسلوواکیہ

چلی
1–0
یوگوسلاویہ
16
1966
تفصیلات
 England
انگلستان
4–2
(aet)

مغربی جرمنی

پرتگال
2–1
سوویت اتحاد
16
1970
تفصیلات
 Mexico
برازیل
4–1
اطالیہ

مغربی جرمنی
1–0
یوراگوئے
16
1974
تفصیلات
 West Germany
مغربی جرمنی
2–1
نیدرلینڈز

پولینڈ
1–0
برازیل
16
1978
تفصیلات
 Argentina
ارجنٹائن
3–1
(aet)

نیدرلینڈز

برازیل
2–1
اطالیہ
16
1982
تفصیلات
 Spain
اطالیہ
3–1
مغربی جرمنی

پولینڈ
3–2
فرانس
24
1986
تفصیلات
 Mexico
ارجنٹائن
3–2
مغربی جرمنی

فرانس
4–2
(aet)

بلجئیم
24
1990
تفصیلات
 Italy
مغربی جرمنی
1–0
ارجنٹائن

اطالیہ
2–1
انگلستان
24
1994
تفصیلات
 United States
برازیل
0–0
(3–2p)

اطالیہ

سویڈن
4–0
بلغاریہ
24
1998
تفصیلات
 France
فرانس
3–0
برازیل

کرویئشا
2–1
نیدرلینڈز
32
2002
تفصیلات
 South Korea
&  Japan

برازیل
2–0
جرمنی

ترکی
3–2
جنوبی کوریا
32
2006
تفصیلات
 Germany
اطالیہ
1–1
(5–3p)

فرانس

جرمنی
3–1
پرتگال
32
2010
تفصیلات
 South Africa
ہسپانیہ
1–0
(aet)

نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
یوراگوئے
32
2014
تفصیلات
 برازیل
جرمنی
1–0
(aet)

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
3–0
برازیل
32

سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں[ترمیم]

ٹیم فاتح دوم سوم چہارم اول 4
میں
اول 3
میں
اول 2
میں
 برازیل 5 (1958, 1962, 1970, 1994, 2002) 2 (1950*, 1998) 2 (1938, 1978) 2 (1974, 2014*) 11 9 7
 جرمنی^ 4 (1954, 1974*, 1990, 2014) 4 (1966, 1982, 1986, 2002) 4 (1934, 1970, 2006*, 2010) 1 (1958) 13 12 8
 اطالیہ 4 (1934*, 1938, 1982, 2006) 2 (1970, 1994) 1 (1990*) 1 (1978) 8 7 6
 ارجنٹائن 2 (1978*, 1986) 3 (1930, 1990, 2014) - - 5 5 5
 یوراگوئے 2 (1930*, 1950) - - 3 (1954, 1970, 2010) 5 2 2
 فرانس 1 (1998*) 1 (2006) 2 (1958, 1986) 1 (1982) 5 4 2
 انگلستان 1 (1966*) - - 1 (1990) 2 1 1
 ہسپانیہ 1 (2010) - - 1 (1950) 2 1 1
 نیدرلینڈز - 3 (1974, 1978, 2010) 1 (2014) 1 (1998) 5 4 3
 چیکوسلوواکیہ# - 2 (1934, 1962) - - 2 2 2
 مجارستان - 2 (1938, 1954) - - 2 2 2
 سویڈن - 1 (1958*) 2 (1950, 1994) 1 (1938) 4 3 1
 پولینڈ - - 2 (1974, 1982) - 2 2 -
 آسٹریا - - 1 (1954) 1 (1934) 2 1 -
 پرتگال - - 1 (1966) 1 (2006) 2 1 -
 ریاستہائے متحدہ امریکا - - 1 (1930) - 1 1 -
 چلی - - 1 (1962*) - 1 1 -
 کرویئشا - - 1 (1998) - 1 1 -
 ترکی - - 1 (2002) - 1 1 -
 یوگوسلاویہ# - - - 2 (1930, 1962) 2 - -
 سوویت اتحاد# - - - 1 (1966) 1 - -
 بلجئیم - - - 1 (1986) 1 - -
 بلغاریہ - - - 1 (1994) 1 - -
 جنوبی کوریا - - - 1 (2002*) 1 - -

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء فیفا ڈاٹ کام
  2. "فیفا عالمی کپ competition records" (PDF). FIFA.com. Fédération Internationale de Football Association. صفحہ 2. اخذ کردہ بتاریخ 30 January 2013. 
  3. "1930 FIFA World Cup". FIFA.com. Fédération Internationale de Football Association. اخذ کردہ بتاریخ 5 March 2009. 
  4. "1950 FIFA World Cup". FIFA.com. Fédération Internationale de Football Association. اخذ کردہ بتاریخ 5 March 2009. [مردہ ربط]
  5. "FIFA World Cup Finals since 1930" (PDF). FIFA.com. Fédération Internationale de Football Association. اخذ کردہ بتاریخ 5 March 2009. 
  6. "1950 FIFA World Cup". FIFA.com. Fédération Internationale de Football Association. اخذ کردہ بتاریخ 15 August 2011. [مردہ ربط]
  1. There was no official World Cup Third Place match in 1930; The United States and Yugoslavia lost in the semi-finals. FIFA now recognises the United States as the third-placed team and Yugoslavia as the fourth-placed team, using the overall records of the teams in the tournament.[3]
  2. Austria withdrew after the draw as a result of the Anschluss with Germany: some Austrian players subsequently joined the German squad, leaving the tournament with 15 teams.
  3. ^ 3.0 3.1 There was no official World Cup final match in 1950.[4] The tournament winner was decided by a final round-robin group contested by four teams (Uruguay, Brazil, Sweden, and Spain). Coincidentally, one of the last two matches of the tournament pitted the two top ranked teams against each other, with Uruguay's 2–1 victory over Brazil thus often being considered as the de facto final of the 1950 World Cup.[5] Likewise, the game between the lowest ranked teams, played at the same time as Uruguay vs Brazil, can be considered equal to a Third Place match, with Sweden's 3–1 victory over Spain ensuring that they finished third.
  4. Only 13 teams played the 1950 FIFA World Cup.[6] 16 teams entered the seeding groups draw. However, Turkey and Scotland both withdrew before the draw; France (eliminated in qualifying) was invited as a replacement, leaving the tournament to be held with 15 teams. After the draw, India and France both withdrew, so only 13 teams participated in the tournament.

بیرونی روابط[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]