فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیفا عالمی کپ
قیام1930
ٹیموں کی تعداد32 (عالمی کپ میں شریک ٹیمیں)
211 (اہلیت کے مقابلے میں شریک ہونے والے)
موجودہ چیمپئنز فرانس (2 بار فاتح)
ویب سائٹOfficial website
2018 فیفا عالمی کپ
فٹ بال کے عالمی کپ کی موجودہ انعامی ٹرافی، جو 1974ء سے استعمال کی جا رہی ہے

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 20 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے اور ارجنٹائن نے دو دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

حاضری

سال اور میزبان کل حاضری # میچ اوسط حاضری
یوراگوئے کا پرچم 1930 590,549 18 32,808
اطالیہ کا پرچم 1934 363,000 17 21,353
فرانس کا پرچم 1938 375,700 18 20,872
برازیل کا پرچم 1950 1,045,246 22 47,511
سویٹزرلینڈ کا پرچم 1954 768,607 26 29,562
سویڈن کا پرچم 1958 819,810 35 23,423
چلی کا پرچم 1962 893,172 32 27,912
انگلستان کا پرچم 1966 1,563,135 32 48,848
میکسیکو کا پرچم 1970 1,603,975 32 50,124
مغربی جرمنی کا پرچم 1974 1,865,753 38 49,099
ارجنٹائن کا پرچم 1978 1,545,791 38 40,679
ہسپانیہ کا پرچم 1982 2,109,723 52 40,572
میکسیکو کا پرچم 1986 2,394,031 52 46,039
اطالیہ کا پرچم 1990 2,516,215 52 48,389
ریاستہائے متحدہ کا پرچم 1994 3,587,538 52 68,991
فرانس کا پرچم 1998 2,785,100 64 43,517
جنوبی کوریا کا پرچمجاپان کا پرچم 2002 2,705,197 64 42,269
جرمنی کا پرچم 2006 3,359,439 64 52,491
جنوبی افریقا کا پرچم 2010 3,178,856 64 49,670
برازیل کا پرچم 2014 3,429,873 64 53,592

نتائج

سال میزبان فاتحین اسکور دوم سوم اسکور چہارم ٹیموں کی تعداد
1930
تفصیلات
 یوراگوئے
یوراگوئے
4–2
ارجنٹائن

ریاستہائے متحدہ
[note 1]
یوگوسلاویہ
13
1934
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
2–1
(aet)

چیکوسلوواکیہ

جرمنی
3–2
آسٹریا
16
1938
تفصیلات
 فرانس
اطالیہ
4–2
مجارستان

برازیل
4–2
سویڈن
16/15

[note 2]

1950
تفصیلات
 برازیل
یوراگوئے
[note 3]
برازیل

سویڈن
[note 3]
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

1954
تفصیلات
 سویٹزرلینڈ
مغربی جرمنی
3–2
مجارستان

آسٹریا
3–1
یوراگوئے
16
1958
تفصیلات
 سویڈن
برازیل
5–2
سویڈن

فرانس
6–3
مغربی جرمنی
16
1962
تفصیلات
 چلی
برازیل
3–1
چیکوسلوواکیہ

چلی
1–0
یوگوسلاویہ
16
1966
تفصیلات
 انگلستان
انگلستان
4–2
(aet)

مغربی جرمنی

پرتگال
2–1
سوویت یونین
16
1970
تفصیلات
 میکسیکو
برازیل
4–1
اطالیہ

مغربی جرمنی
1–0
یوراگوئے
16
1974
تفصیلات
 مغربی جرمنی
مغربی جرمنی
2–1
نیدرلینڈز

پولینڈ
1–0
برازیل
16
1978
تفصیلات
 ارجنٹائن
ارجنٹائن
3–1
(aet)

نیدرلینڈز

برازیل
2–1
اطالیہ
16
1982
تفصیلات
 ہسپانیہ
اطالیہ
3–1
مغربی جرمنی

پولینڈ
3–2
فرانس
24
1986
تفصیلات
 میکسیکو
ارجنٹائن
3–2
مغربی جرمنی

فرانس
4–2
(aet)

بلجئیم
24
1990
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
1–0
ارجنٹائن

اطالیہ
2–1
انگلستان
24
1994
تفصیلات
 ریاستہائے متحدہ
برازیل
0–0
(3–2p)

اطالیہ

سویڈن
4–0
بلغاریہ
24
1998
تفصیلات
 فرانس
فرانس
3–0
برازیل

کرویئشا
2–1
نیدرلینڈز
32
2002
تفصیلات
 جنوبی کوریا
&  جاپان

برازیل
2–0
جرمنی

ترکیہ
3–2
جنوبی کوریا
32
2006
تفصیلات
 جرمنی
اطالیہ
1–1
(5–3p)

فرانس

جرمنی
3–1
پرتگال
32
2010
تفصیلات
 جنوبی افریقا
ہسپانیہ
1–0
(aet)

نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
یوراگوئے
32
2014
تفصیلات
 برازیل
جرمنی
1–0
(aet)

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
3–0
برازیل
32

سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں

ٹیم فاتح دوم سوم چہارم اول 4
میں
اول 3
میں
اول 2
میں
 برازیل 5 (1958, 1962, 1970, 1994, 2002) 2 (1950*, 1998) 2 (1938, 1978) 2 (1974, 2014*) 11 9 7
 جرمنی^ 4 (1954, 1974*, 1990, 2014) 4 (1966, 1982, 1986, 2002) 4 (1934, 1970, 2006*, 2010) 1 (1958) 13 12 8
 اطالیہ 4 (1934*, 1938, 1982, 2006) 2 (1970, 1994) 1 (1990*) 1 (1978) 8 7 6
 ارجنٹائن 2 (1978*, 1986) 3 (1930, 1990, 2014) - - 5 5 5
 یوراگوئے 2 (1930*, 1950) - - 3 (1954, 1970, 2010) 5 2 2
 فرانس 1 (1998*) 1 (2006) 2 (1958, 1986) 1 (1982) 5 4 2
 انگلستان 1 (1966*) - - 1 (1990) 2 1 1
 ہسپانیہ 1 (2010) - - 1 (1950) 2 1 1
 نیدرلینڈز - 3 (1974, 1978, 2010) 1 (2014) 1 (1998) 5 4 3
 چیکوسلوواکیہ# - 2 (1934, 1962) - - 2 2 2
 مجارستان - 2 (1938, 1954) - - 2 2 2
 سویڈن - 1 (1958*) 2 (1950, 1994) 1 (1938) 4 3 1
 پولینڈ - - 2 (1974, 1982) - 2 2 -
 آسٹریا - - 1 (1954) 1 (1934) 2 1 -
 پرتگال - - 1 (1966) 1 (2006) 2 1 -
 ریاستہائے متحدہ - - 1 (1930) - 1 1 -
 چلی - - 1 (1962*) - 1 1 -
 کرویئشا - - 1 (1998) - 1 1 -
 ترکیہ - - 1 (2002) - 1 1 -
 یوگوسلاویہ# - - - 2 (1930, 1962) 2 - -
 سوویت یونین# - - - 1 (1966) 1 - -
 بلجئیم - - - 1 (1986) 1 - -
 بلغاریہ - - - 1 (1994) 1 - -
 جنوبی کوریا - - - 1 (2002*) 1 - -

حوالہ جات

  1. فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء فیفا ڈاٹ کام
  2. "فیفا عالمی کپ competition records" (PDF)۔ FIFA.com۔ فیفا۔ صفحہ: 2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2013 
  3. "1930 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  4. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009  [مردہ ربط]
  5. "FIFA World Cup Finals since 1930" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  6. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2011  [مردہ ربط]
  1. There was no official World Cup Third Place match in 1930; The United States and Yugoslavia lost in the semi-finals. FIFA now recognises the United States as the third-placed team and Yugoslavia as the fourth-placed team, using the overall records of the teams in the tournament.[3]
  2. Austria withdrew after the draw as a result of the Anschluss with Germany: some Austrian players subsequently joined the German squad, leaving the tournament with 15 teams.
  3. ^ ا ب There was no official World Cup final match in 1950.[4] The tournament winner was decided by a final round-robin group contested by four teams (Uruguay, Brazil, Sweden, and Spain). Coincidentally, one of the last two matches of the tournament pitted the two top ranked teams against each other, with Uruguay's 2–1 victory over Brazil thus often being considered as the de facto final of the 1950 World Cup.[5] Likewise, the game between the lowest ranked teams, played at the same time as Uruguay vs Brazil, can be considered equal to a Third Place match, with Sweden's 3–1 victory over Spain ensuring that they finished third.
  4. Only 13 teams played the 1950 FIFA World Cup.[6] 16 teams entered the seeding groups draw. However, Turkey and Scotland both withdrew before the draw; France (eliminated in qualifying) was invited as a replacement, leaving the tournament to be held with 15 teams. After the draw, India and France both withdrew, so only 13 teams participated in the tournament.

بیرونی روابط

ملاحظات