فیلکس بومگارٹنر
Jump to navigation
Jump to search
فیلکس بومگارٹنر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اپریل 1969 (52 سال)[1][2][3] سالزبرگ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سکائی ڈایور، فوجی افسر، ریسنگ ڈرائیور، مکے باز |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، جرمن[4] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
فیلکس بومگارٹنر (جرمن: [felɪks baʊmga : ɐtnəʁ) ایک آسٹرین سکائی ڈایور، بہادر اور بیس جمپر ہے جو 20 اپریل 1969 کو پیدا ہوئے- انہوں نے ایک اندازے کے مطابق 39 کلومیٹر (24 میل) کی سکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا اور 1،342 کلومیٹر فی گھنٹہ (834 میل فی گھنٹہ) یا ماک 1.24 کی رفتار تک پہنچ کے ایک اور نیا رکارڈ بنایا-
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029415 — بنام: Felix Baumgartner — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/baumgartner-felix — بنام: Felix Baumgartner
- ↑ Salzburgwiki ID: https://www.sn.at/wiki/index.php?curid=2308 — بنام: Felix Baumgartner
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16730468j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ