فیلکس وینرینڈو
Jump to navigation
Jump to search
فیلکس وینرینڈو | |||||
---|---|---|---|---|---|
شخصی معلومات | |||||
پیدائش | 24 دسمبر 1937[1][2] ساؤ پالو |
||||
وفات | 24 اگست 2012 (75 سال)[1] ساؤ پالو |
||||
شہریت | ![]() |
||||
قد | 176 سنٹی میٹر | ||||
وزن | 72 کلو گرام | ||||
کھیلنے کی معلومات | |||||
کھیلنے کا مقام | گول کیپر | ||||
پیشہ | ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی، فٹ بال منیجر | ||||
کھیل کا ملک | ![]() |
||||
قومی ٹیم | |||||
سال | ٹیم | مقابلے | گول | ||
1965–1972 | ![]() | 39 | (0) | ||
![]() | |||||
ویب سائٹ | |||||
fifa.com | 63890 | ||||
فرق كرة القدم الوطنية | 17975 | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
برازیلی فٹ بالر گول کیپر۔ 1970 میں اس ٹیم کا حصہ رہے جس نے برازیل کے لیے تیسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم کو برازیل کی تاریخ کی سب سے بہترین ٹیم قرار دیا جاتا ہے۔ سنہ انیس سو ستر میں فٹبال کا عالمی کپ شروع ہونے سے پہلے فیلکس پر برازیل میں تنقید کی جاتی تھی تاہم عالمی کپ جیتنے کے بعد برازیل پہنچنے پر ان کا ایک ہیرو کی طرح استقبال کیا گیا۔ اگست 2012 میں اپنے آبائی قصبے آبائی قصبے ساؤ پالو میں چوہتر برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=95892462 — بنام: Félix Miélli Venerando — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/229669 — بنام: Félix † — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017