فیلیسیٹی لیڈن ڈیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیلیسیٹی لیڈن ڈیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامفیلیسیٹی کیرول لیڈن ڈیوس
پیدائش (1994-06-22) 22 جون 1994 (عمر 29 برس)
ہیملٹن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 130)26 فروری 2014  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 42)2 مارچ 2014  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی204 مارچ 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10–2020/21ناردرن ڈسٹرکٹس
2014/15کوئنز لینڈ
2018ڈیون
2021/22– تاحالاوٹاگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 1 8
رنز بنائے 10
بیٹنگ اوسط
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 10*
گیندیں کرائیں 50 132
وکٹ 5 4
بولنگ اوسط 3.60 30.00
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/18 2/15
کیچ/سٹمپ 0/– 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 8 اپریل 2021ء

فیلیسیٹی کیرول لیڈن ڈیوس (پیدائش: 22 جون 1994ء) نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال اوٹاگو کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اس نے اپنے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں حاصل کیں ۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Felicity Leydon-Davis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014 
  2. "On the ball – Bowlers who picked up fifer on ODI and T20I debut"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020