فیل پا (انگریزی: Filariasis)پیراسائٹ سے ہونے والی ایک بیماری ہے۔و1و یہ بیماری خون چوسنے والے کیڑوں سے ہوتی ہے جیسے کالی مکھی اور مچھر۔