ققنوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فینکس (اساطیر) سے رجوع مکرر)
ققنس

ققنوس (Phoenix یا Phenix) (یونانی: φοῖνιξ phoinix) دیومالائ قصے کہانیوں کا ایک خوبصورت پرندہ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی قسم کا ایک واحد پرندہ تھا جو 500 یا 600 سال تک زندہ رہنے کے بعد اپنے آپ کو جلا کر خاک کر دیتا تھا[1] اور جب راکھ پر بارش برستی تھی تو اسی راکھ سے انڈا بنتا تھا اور اس میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا تھا۔

اس کی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں۔[2]

اردو میں ایک لفظ عنقا استعمال کیا جاتا ہے، جو اس پرندے سے منسوب ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

قت کھاتا نہیں ۔

  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لغت
  2. ققفنس، از urduinc