فیڈریکو فیلینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فیڈریکو فیلینی
(اطالوی میں: Federico Fellini ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Federico Fellini NYWTS 2.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1920(1920-01-20)
ریمینی، اطالیہ
وفات 31 اکتوبر 1993(1993-10-31) (عمر  73 سال)
روم، اطالیہ
وجہ وفات ہوائی حملہ،  دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ریمینی  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Italy.svg اطالیہ (20 جنوری 1920–31 اکتوبر 1993)
Flag of Italy.svg اطالیہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ گیولیٹا میسینا
(شادی. 1943)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سپینوزا، روم  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایتکار اور سکرین رائٹر
پیشہ ورانہ زبان جرمن،  انگریزی،  اطالوی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1945–1992
کارہائے نمایاں
مؤثر چارلی چیپلن،  پابلو پکاسو  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیڈریکو فیلینی (انگریزی: Federico Fellini) (اطالوی: [fedeˈri:ko felˈli:ni]؛ 20 جنوری 1920 – 31 اکتوبر 1993)ایک اطالوی ہدایتکار اور لکھاری تھا۔ وہ اطالیہ کے مشہور ترین ہدایتکاروں اور لکھاریوں میں سے ایک تھا۔[3][4][5] اس کی فلمیں ہمیشہ مشہور و معروف رہیں، مثال کے طور پر اس کی فلم سائیٹ اینڈ ساؤنڈ تاریخ کی بہترین فلموں میں شمار ہوتی ہے اس کے علاوہ اس کی ایک فلم بھی تاریخ کی 10 بہترین فلموں میں سے ایک تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • [[]]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/26625 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902511c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. "تاریخ کے 25 مشہور و معروف ہدایتکار". مووی میکر میگزین. 26 دسمبر 2018 میں کے 25 مشہور و معروف ہدایتکار -3358/ اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018. 
  4. "تاریخ کے 10 مشہور و معروف ہدایتکار". WhatCulture.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017. 
  5. برک اینڈ والر، 12