ق
ظاہری ہیئت
اردو کا ستائیسواں حرف 'ق' (قاف) ہے۔ فارسی کا چوبیسواں اور عربی کا اکیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 100 شمار ہوتے ہیں۔
| لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
|---|---|---|---|---|
| شکل: | قق | ـقق | ـققـ | ققـ |
| حرف | ق | |
|---|---|---|
| یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER QAF | |
| علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
| یونیکوڈ | 1602 | U+0642 |
| یو ٹی ایف-8 | 217 130 | D9 82 |
| عددی حرف حوالہ | ق | ق |