اسلام آباد لیپرڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام آباد لیپرڈز
افراد کار
کوچپاکستان کا پرچم تیمور اعظم
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
ناصر اقبال (مدیر)
بائیو آملہ شیمپو (کفیل)
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد
گنجائش20,000

اسلام آباد لیپرڈز فیصل بینک ٹی/20 کپ کی اسلام آباد، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ناصر اقبال ہیں اور تربیت کار تیمور اعظم ہیں۔

اس ٹیم کے کفیل 2010ء میں چاولہ ایلومینیم اور 2011ء میں بائیو آملہ شیمپو تھے۔

موجودہ ٹیم[ترمیم]

عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
آفاق رحیم پاکستان کا پرچم (1985-10-19) 19 اکتوبر 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
علی سرفراز پاکستان کا پرچم (1987-12-21) 21 دسمبر 1987 (عمر 36 برس) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
فیضان ریاض پاکستان کا پرچم (1988-07-02) 2 جولائی 1988 (عمر 35 برس) دائیں ہاتھ لیگ بریک
معید احمد پاکستان کا پرچم (1990-07-11) 11 جولائی 1990 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سرمد بھٹی پاکستان کا پرچم (1991-09-26) 26 ستمبر 1991 (عمر 32 برس) بائیں ہاتھ
شام مسعود پاکستان کا پرچم (1989-10-14) 14 اکتوبر 1989 (عمر 34 برس) بائیں ہاتھ
سرور خان پاکستان کا پرچم (1985-02-10) 10 فروری 1985 (عمر 39 برس) بائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
بابر اعظم پاکستان کا پرچم (1994-10-15) 15 اکتوبر 1994 (عمر 29 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک]]
احسن کریم پاکستان کا پرچم (1988-02-05) 5 فروری 1988 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عماد وسیم پاکستان کا پرچم (1988-12-18) 18 دسمبر 1988 (عمر 35 برس) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
جنید نادر پاکستان کا پرچم (1989-01-07) 7 جنوری 1989 (عمر 35 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
محمد عرفان پاکستان کا پرچم (1992-12-21) 21 دسمبر 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
شہزاد اعظم پاکستان کا پرچم (1985-11-01) 1 نومبر 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
زوہیب احمد پاکستان کا پرچم (1986-03-02) 2 مارچ 1986 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
نعیم انجم پاکستان کا پرچم (1987-09-15) 15 ستمبر 1987 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ
گیند باز
عمر گل پاکستان کا پرچم (1984-04-14) 14 اپریل 1984 (عمر 40 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ کپتان
رضا حسن پاکستان کا پرچم (1992-07-08) 8 جولائی 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس

مشہور کھلاڑی[ترمیم]

مزید دیکھین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔