قائداعظم اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
| میرپور کرکٹ اسٹیڈیم | |
| مقام | میرپور، آزاد کشمیر پاکستان |
|---|---|
| عامل | پاکستان کرکٹ بورڈ surface = گھاس |
| افتتاح | اکتوبر 10، 2007 |
| کرایہ دار | |
| آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم، پاکستان | |
قائد اعظم اسٹیڈیم (دیگرنام: میرپور کرکٹ اسٹیڈیم) آزاد جموں و کشمیر، پاکستان میں واقع ایک نیا اسٹیڈیم ہے۔ اس گراؤنڈ میں 16،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ یہ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- فہرست بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی گراؤنڈزآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ worldstadiums.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان کرکٹ بورڈ پروفائلآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pcboard.com.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- کرک انفو پروفائل آرکائیو شدہ 2013-01-19 بذریعہ archive.today
- کرکٹ آرکائیو پروفائل