قائداعظم ٹرافی ٹورنامنٹ 2022-23ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائد اعظم ٹرافی 23-2022ء
تاریخ27 ستمبر – 30 نومبر 2022
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزفرسٹ کلاس کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل (مقابلہ)
میزبانپاکستان کا پرچم پاکستان
فاتحناردرن (1 بار)
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے31
بہترین کھلاڑیمبصر خان (ناردرن)
کثیر رنزمحمد ہریرہ (1,024)
کثیر وکٹیںابرار احمد (43)
2023–24 ←

2022-23ء قائداعظم ٹرافی ایک اول درجہ کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو پاکستان میں 27 ستمبر سے 30 نومبر 2022ء تک کھیلا گیا۔[1] ستمبر 2022ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی تصدیق کی۔ سابقہ سیزن میں خیبرپختونخوا نے فائنل میں ناردرن کو 169 رنز سے شکست دی تھی اور وہ دفاعی چیمپئن تھا۔ [2]

ٹورنامنٹ کا فائنل 26 سے 30 نومبر تک کھیلا گیا۔ فائنل میں ناردرن نے فتح حاصل کی اور پہلی مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوا۔

دستے[ترمیم]

26 ستمبر 2022ء کو، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کے لیے تمام اسکواڈز کی تصدیق کی۔ [3]

بلوچستان سنٹرل پنجاب خیبر پختونخوا شمالی سندھ جنوبی پنجاب

میچوں کے مقامات[ترمیم]

لاہور ایبٹ آباد راولپنڈی راولپنڈی
قذافی اسٹیڈیم ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے آر ایل اسٹیڈیم
گنجائش: 27,000 گنجائش: 4,000 گنجائش: 17,000 گنجائش: 8,000
میچز: 1 میچز: 9 میچز: 8 میچز: 1
فیصل آباد لاہور کراچی ملتان
اقبال اسٹیڈیم لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 18,000 گنجائش: 5,000 گنجائش: 35,000 گنجائش: 35,000
میچز: 4 میچز: 4 میچز: 1 میچز: 2

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم[4] ک ج ہ ڈ ب ب ن پ ن ر ر
ناردرن 10 3 1 6 0 0 135 -0.165
سندھ 10 3 0 6 0 1 128 0.135
سینٹرل پنجاب 10 0 0 10 0 0 124 0.133
بلوچستان 10 2 2 6 0 0 114 -0.169
ساودرن پنجاب 10 0 2 7 0 1 91 0.103
خیبر پختونخوا 10 1 4 3 0 2 80 -0.022
  • چوٹی کی دو ٹیموں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

راؤنڈ اول[ترمیم]

27–30 ستمبر 2022ء
سکور کارڈ
ب
473 (123 اوورز)
عظیم گھمن 78 (144)
ارشد اقبال 4/114 (28 اوورز)
291 (85.5 اوورز)
کامران غلام 102 (171)
خرم شہزاد (کرکٹ کھلاڑی) 4/67 (21 اوورز)
107/4 (38 اوورز)
حسین طلعت 55 (80)
ارشد اقبال 2/33 (14 اوورز)
235 (68.5 اوورز)
صاحبزادہ فرحان 63 (67)
خرم شہزاد (کرکٹ کھلاڑی) 3/61 (17 اوورز)
بلوچستان 134 رنز سے جیت گیا۔
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
امپائر: غفار کاظمی اور ثاقب خان
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حسیب اللہ خان (بلوچستان) اور احسان اللہ (خیبرپختونخوا) دونوں نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔۔
  • پوائنٹس: بلوچستان 24، خیبر پختونخوا 5

27–30 ستمبر 2022ء
سکور کارڈ
ب
428 (102.2 اوورز)
عبد اللہ شفیق 232 (263)
میر حمزہ 3/72 (24 اوورز)
368 (85.5 اوورز)
فواد عالم 127* (298)
محمد علی (کرکٹر، پیدائش 1992) 4/84 (20 اوورز)
277/9d (90.4 اوورز)
طیب طاہر 152* (252)
آصف محمود 4/59 (18.4 اوورز)
132/4 (44 اوورز)
خرم منظور 50* (88)
قاسم اکرم 1/8 (4 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عمران جاوید اور محمد ساجد
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آصف محمود (سندھ) اور صائم ایوب (سندھ) دونوں نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔۔
  • پوائنٹس: وسطی پنجاب 13، سندھ 12

27–30 ستمبر 2022ء
سکور کارڈ
ب
529/5d (133 اوورز)
مبصر خان 170 (236)
حسن خان (کرکٹ کھلاڑی) 3/94 (26 اوورز)
269 (86.2 اوورز)
زین عباس (کرکٹ کھلاڑی) 120 (371)
نعمان علی 4/73 (20.2 اوورز)
8/0 (1.8 اوورز)
محمد ہریرہ 4* (3)
143/2 (45 اوورز) (f/o)
عمران رفیق 90 (228)
محمد موسی 3/39 (12 اوورز)
ناردرن 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: شوزیب رضا اور وحید یعقوب
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: ناردرنز 25، جنوبی پنجاب (پاکستان) 3

راؤنڈ 2[ترمیم]

3–6 اکتوبر 2022ء
سکور کارڈ
ب
185 (47.2 اوورز)
حسین طلعت 43 (65)
احمد دانیال 3/41 (9 اوورز)
535/6d (143.3 اوورز)
طیب طاہر 137 (244)
حسین طلعت 2/75 (22 اوورز)
303/6 (118 اوورز)
امام الحق 108 (231)
احمد دانیال 3/73 (23 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عمران جاوید اور محمد ساجد
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • احمد دانیال (وسطی پنجاب) نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: بلوچستان 6، وسطی پنجاب 15

3–6 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
417 (143.3 اوورز)
فیضان ریاض 119 (279)
زاہد محمود (کرکٹر) 4/138 (48 اوورز)
457/8d (138.5 اوورز)
سعود شکیل 158* (319)
مبصر خان 4/140 (43.5 اوورز)
160/4 (56 اوورز)
سعد خان (کرکٹر) 72 (116)
مبصر خان 2/57 (21 اوورز)
میچ ڈرا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ناصر حسین اور شوزیب رضا
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سندھ 9، شمالی 8

3–6 اکتوبر 2022
سکور کارڈ
ب
240 (69.2 اوورز)
وقار احمد 134* (218)
محمد الیاس 4/ 76 (15.2 اوورز)
308 (91.2 اوورز)
عمر صدیق 112 (199)
احسان اللہ 3/45 (18 اوورز)
334 (108.5 اوورز)
کامران غلام 86 (175)
حسن علی (کرکٹر) 4/82 (25 اوورز)
101/2 (44 اوورز)
زین عباس (کرکٹ کھلاڑی) 32 (51)
ارشد اقبال 1/9 (7 اوورز)
  • ارشد اللہ (خیبر پختونخوا) نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔۔
  • پوائنٹس: خیبرپختونخوا 9، جنوبی پنجاب 13

راؤنڈ 3[ترمیم]

9–12 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
520/8d (116 اوورز)
فیضان ریاض 201 (216)
تاج ولی 5/91 (23 اوورز)
216 (81.1 اوورز)
اسد شفیق 53 (83)
مبصر خان 3/18 (7.1 اوورز)
34/0 (7.1 اوورز)
محمد ہریرہ 26* (24)
336 (90 اوورز) (f/o)
حسین طلعت 115* (178)
مبصر خان 3/50 (19 اوورز)
ناردرن 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
امپائر: احمد شہاب اور فیصل آفریدی
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: شمالی (پاکستان) 26، بلوچستان 2

9–12 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
278 (94.3 اوورز)
عثمان صلاح الدین 89 (214)
ابرار احمد ( کرکٹر) 5/94 (37.3 اوورز)
283 (85.5 اوورز)
زین عباس (کرکٹ کھلاڑی) 138 (195)
ابرار احمد ( کرکٹر) 6/100 (31.5 اوورز)
326/7 (103 اوورز)
عمیر یوسف 110* (192)
محمد عباس (کرکٹ کھلاڑی) 3/55 (20 اوورز)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شارون سراج (جنوبی پنجاب) نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: جنوبی پنجاب 13، سندھ 9

9–12 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
274 (100.3 اوورز)
عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) 66 (101)
خالد عثمان 6/86 (24 اوورز)
220 (77.4 اوورز)
وقار احمد (کرکٹر، پیدائش 2000) 58 (85)
اسامہ میر 6/91 (28.4 اوورز)
174/3 (39 اوورز)
صاحبزادہ فرحان 100* (121)
محمد علی 2/32 (10 اوورز)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خیبرپختونخوا 10، وسطی پنجاب 12

راؤنڈ 4[ترمیم]

15–18 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
346 (127 اوورز)
اسد شفیق 106 (183)
سمین گل 5/84 (30 اوورز)
330 (96.5 اوورز)
عثمان صلاح الدین 88 (184)
نجیب اللہ (کرکٹر) 5/90 (23.5 اوورز)
295/6 (89 اوورز)
حارث سہیل 133* (188)
محمد عمران (کرکٹر، پیدائش 1996ء) 2/43 (13 اوورز)
میچ ڈرا
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
امپائر: احمد شہاب اور ثاقب خان
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: بلوچستان 10، جنوبی پنجاب 9

15–18 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
490 (138 اوورز)
خرم منظور 116 (130)
احسان اللہ 3/109 (25 اوورز)
4/0 (0.3 اوورز)
خرم منظور 4* (3)
سندھ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: خالد محمود (امپائر) اور ناصر حسین
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سندھ 21، خیبر پختونخوا 4

15–18 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
509/9d (140 اوورز)
اظہر علی 219 (323)
مہران ممتاز 3/111 (38 اوورز)
651/9 (197.1 اوورز)
سرمد بھٹی 140 (345)
احمد صافی عبد اللہ 6/132 (50 اوورز)
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: وسطی پنجاب 10، ناردرن 9

راؤنڈ 5[ترمیم]

21–24 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
269 (90.5)
حسیب اللہ خان 67 (139)
غلام مدثر 5/73 (20.5 اوورز)
390 (123 اوورز)
سعود شکیل 187* (387)
اسد شفیق 2/37 (17 اوورز)
190 (64.3 اوورز)
کاشف بھٹی 37 (58)
ابرار احمد ( کرکٹر) 5/49 (23.3 اوورز)
74/0 (10.3 اوورز)
صائم ایوب 48* (33)
سندھ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عمران جاوید اور محمد ساجد
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سندھ 23، بلوچستان 5

21–24 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
302 (92.5 اوورز)
فہیم اشرف 87 (131)
سمین گل 4/67 (20.5 اوورز)
330/8 (103 اوورز)
آغا سلمان 103 (169)
محمد علی (کرکٹر، پیدائش 1989) 5/71 (31 اوورز)
میچ ڈرا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ناصر حسین اور طارق رشید
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حنین شاہ (وسطی پنجاب) اور محمد صداقت (جنوبی پنجاب) دونوں نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: وسطی پنجاب 14، جنوبی پنجاب 11

21–24 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
175 (38.5 اوورز)
وقار احمد (کرکٹر، پیدائش 2000) 35 (42)
عامر جمال 5/38 (8.5 اوورز)
249 (61.2 اوورز)
سرمد بھٹی 114 (118)
احسان اللہ (پاکستانی کرکٹر) 5/70 (14 اوورز)
121 (37 اوورز)
ریحان آفریدی 29 (30)
اطہر محمود (کرکٹر) 6/40 (14 اوورز)
48/1 (20.1 اوورز)
محمد ہریرہ 23 (34)
ناردرن 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
امپائر: ثاقب خان اور ولید یعقوب
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: شمالی 23، خیبر پختونخوا 5

راؤنڈ 6[ترمیم]

27–30 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
215 (64.1 اوورز)
ساجد خان (کرکٹر) 68 (116)
یاسر شاہ 5/57 (18.1 اوورز)
487/7d (142.3 اوورز)
حسین طلعت 112 (195)
ساجد خان (کرکٹر) 2/155 (52 اوورز)
324 (106.1 اوورز) (f/o)
کامران غلام 92 (146)
یاسر شاہ 5/105 (30 اوورز)
بلوچستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: شوزیب رضا اور محمد آصف (امپائر)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • معاذ صداقت (خیبر پختونخوا) نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔.
  • پوائنٹس: بلوچستان 24، خیبر پختونخوا 2

27–30 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
188 (56 اوورز)
سعد خان (کرکٹر) 29 (68)
عامر یامین 5/54 (16 اوورز)
305 (95.5 اوورز)
عامر یامین 63 (49)
ابرار احمد ( کرکٹر) 4/82 (28 اوورز)
419 (113.3 اوورز)
سعد خان (کرکٹر) 161 (262)
عامر یامین 4/73 (25 اوورز)
90/2 (37 اوورز)
عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) 42 (99)
میر حمزہ 1/9 (5 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عالی حیدر اور عمران جاوید
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سندھ 8، سنٹرل پنجاب 14

27–30 اکتوبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
566/7d (122 اوورز)
عثمان صلاح الدین 126 (252)
کاشف علی (کرکٹر، پیدائش 2002) 2/110 (28 اوورز)
388 (117 اوورز)
روحیل نذیر 149 (297)
محمد عباس (کرکٹ کھلاڑی) 5/95 (29 اوورز)
261/7 (58.4 اوورز)
عثمان صلاح الدین 100* (154)
مبصر خان 5/115 (19.5 اوورز)
میچ ڈرا
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
امپائر: ثاقب خان اور طارق رشید
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: جنوبی پنجاب 11، ناردرن 10

راؤنڈ 7[ترمیم]

2–5 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
259 (85.2 اوورز)
عمر امین 130 (226)
بلاول اقبال 5/49 (23.2 اوورز)
375 (89.3 اوورز)
اسد شفیق 131 (224)
عامر جمال 8/120 (30 اوورز)
68/1 (26 اوورز)
عبدالفصیح 38 (82)
یاسر شاہ 1/14 (4 اوورز)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چوتھے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔
  • پوائنٹس: ناردرن 10، بلوچستان 13

2–5 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
210 (69.1 اوورز)
سرفراز احمد 56 (62)
محمد عباس (کرکٹ کھلاڑی) 5/50 (18.1 اوورز)
202 (59.5 اوورز)
شارون سراج 35 (76)
ابرار احمد ( کرکٹر) 6/61 (19.5 اوورز)
337 (107.2 اوورز)
خرم منظور 121 (273)
محمد الیاس (کرکٹر، پیدائش 1999) 3/57 (17 اوورز)
143 (40.3 اوورز)
عثمان صلاح الدین 47 (67)
محمد عمر (سندھ کرکٹر) 3/41 (12 اوورز)
سندھ 202 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عالی حیدر اور طارق رشید
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سندھ 22، جنوبی پنجاب 6

2–5 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
436 (126.3 اوورز)
اسرار اللہ 124 (211)
اسامہ میر 3/98 (38 اوورز)
471 (128.2 اوورز)
عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) 159 (287)
خالد عثمان 4/185 (38 اوورز)
120/1 (27 اوورز)
وقار احمد (کرکٹر، پیدائش 1980) 60* (80)
عامر یامین 1/9 (5 اوورز)
میچ ڈرا
لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، لاہور
امپائر: امتیاز اقبال اور محمد ساجد
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد عمران (کرکٹ کھلاڑی) (خیبر پختونخوا) نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: خیبرپختونخوا 10، سنٹرل پنجاب 12

راؤنڈ 8[ترمیم]

8–11 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
350 (89.4 اوورز)
عثمان صلاح الدین 135 (256)
حسین طلعت 6/70 (16 اوورز)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے پہلے اور دوسرے دن 0.2 اوورز کے بعد کھیل ممکن نہیں ہو سکا۔
  • پوائنٹس: جنوبی پنجاب 10، بلوچستان 9

9–12 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
ایک بھی گیند ہوئے بغیر کھیل ختم ہو گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • پوائنٹس: سندھ 5، خیبر پختونخوا 5

8–11 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
333 (96.2 اوورز)
محمد ہریرہ 114 (179)
ظفر گوہر 6/96 (31.2 اوورز)
385 (94 اوورز)
عبد اللہ شفیق 155 (220)
محمد موسی 4/100 (20 اوورز)
166/5 (58.2 اوورز)
مبصر خان 58* (98)
قاسم اکرم 1/8 (2 اوورز)
210/7d ((42 اوورز)
طیب طاہر 100 (113)
عامر جمال 3/60 (12 اوورز)
میچ ڈرا
لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، لاہور
امپائر: امتیاز اقبال اور محمد ساجد
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: وسطی پنجاب 12، سنٹرل 11

راؤنڈ 9[ترمیم]

14–17 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
349 (96.5 اوورز)
قاسم اکرم 111 (162)
عاکف جاوید 4/97 (23 اوورز)
318 (99.3 اوورز)
عمران بٹ (کرکٹ کھلاڑی) 80 (147)
ظفر گوہر 5/94 (32.3 اوورز)
126/1 (49 اوورز)
محمد سعد(کرکٹر) 57* (143)
کاشف بھٹی 1/40 (18 اوورز)
میچ ڈرا
لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، لاہور
امپائر: غفار کاظمی اور امتیاز اقبال
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تیسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔
  • پوائنٹس: سنٹرل پنجاب 11، بلوچستان 11

14–17 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
476 (144.4 اوورز)
عمیر یوسف 150* (293)
نعمان علی 5/130 (40.4 اوورز)
605/8d (154.5 اوورز)
محمد ہریرہ 173 (293)
زاہد محمود (کرکٹر) 4/185 (45.4 اوورز)
101/1 (26 اوورز)
محمد ہریرہ 58* (66)
زاہد محمود (کرکٹر) 1/28 (10 اوورز)
میچ ڈرا
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: محمد آصف (امپائر) اور ناصر حسین
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: ناردرن 10، سندھ 9

14–17 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
ایک بھی گیند ہوئے بغیر کھیل ختم ہو گیا۔
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
امپائر: عالی حیدر اور محمد ساجد
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • پوائنٹس: جنوبی پنجاب 5، خیبر پختونخوا 5

راؤنڈ 10[ترمیم]

20–23 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
644/6d (165.1 اوورز)
سعود شکیل 181 (259)
کاشف بھٹی 3/142 (51 اوورز)
485 (132.5 اوورز)
عمران بٹ (کرکٹ کھلاڑی) 195 (314)
کاشف بھٹی 3/142 (51 اوورز)
31/1 (4 اوورز) (f/o)
کاشف بھٹی 22* (9)
صائم ایوب 1/18 (2 اوورز)
میچ ڈرا
لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، لاہور
امپائر: غفار کاظمی اور امتیاز اقبال

20–23 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
550/8d (126 اوورز)
آغا سلمان 158* (168)
قاسم اکرم 3/43 (14 اوورز)
490 (119.2 اوورز)
محمد سعد(کرکٹر) 182 (281)
حسن علی (کرکٹر) 3/108 (28 اوورز)
216/2 (55 اوورز)
عثمان صلاح الدین 100* (134)
عمید آصف 1/16 (6 اوورز)
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: جنوبی پنجاب 10، سنٹرل پنجاب 11

20–23 نومبر 2022ء
اسکور کارڈ
ب
223 (72.2 اوورز)
روحیل نذیر 82 (158)
احسان اللہ (پاکستانی کرکٹر) 4/41 (14.2 اوورز)
444 (132.4 اوورز)
معاذ صداقت 91 (236)
کاشف علی (کرکٹر، پیدائش 2002) 3/90 (29 اوورز)
171 (73.5 اوورز)
روحیل نذیر 62 (158)
ساجد خان (کرکٹر) 5/50 (20.5 اوورز)
خیبرپختونخوا ایک اننگز اور 50 رنز سے جیت گیا۔
کے آر ایل اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: آصف یعقوب اور فیصل آفریدی
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد محسن خان (خیبر پختونخوا) نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: خیبر پختونخوا 25، شمالی 3

فائنل[ترمیم]

26–30 نومبر 2022ء
سکور کارڈ
ب
284 (92.5 اوورز)
آصف محمود 78 (111)
محمد موسی 3/61 (19 اوورز)
593 (141 اوورز)
محمد ہریرہ 221 (236)
عالیان محمود 4/96 (26 اوورز)
254 (56.2 اوورز)
فواد عالم 113 (130)
محمد موسی 3/49 (10.2 اوورز)
ناردرن ایک اننگز اور 55 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی اور راشد ریاض
میچ کا بہترین کھلاڑی: محمد ہریرہ (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ناردرن نے 23-2022ء قائد اعظم ٹرافی جیتی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Quaid-e-Azam Trophy 2022–23 squads and schedule announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2022 
  2. "Proud' Iftikhar lauds hardworking KP side after QeA title win; Huraira sets sights on Pakistan cap."۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2021 
  3. "Quaid-e-Azam Trophy 2022–23 squads announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022 
  4. "Quaid-e-Azam Trophy 2022/23"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2022