قائدو

قائدو (انگریزی: Kaidu) ((منگولی: ᠬᠠᠢ᠌ᠳᠤ) Qaidu, سیریلک: Хайду; چینی: 海都; پینین: Hǎidū) (سنہ 1235[1]–1301) منگول سلطنت کی ایک ذیلی تقسیم خانیت چغتائی کا خان (سربراہ) تھا۔ وہ یوآن خاندان کے بانی قبلائی خان کا چچا زاد بھائی تھا۔
مزید دیکھے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Man, John (2006). Kublai Khan – The Mongol King Who Remade China. Bantam Press. ISBN 978-055-381-718-8.