قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائد حزب اختلاف ایوان بالا
تقرر کُننِدہایوان بالا پاکستان
مدت عہدہتین سال
ویب سائٹwww.senate.gov.pk/

قائد حزب اختلاف (ایوان بالا پاکستان) ايک عوامی نمائندہ ہوتا ہے جو کے قانونی طور پر کسی ايسی سياسی جماعت کا ركن ہوتا ہے جو موجودہ وقت ميں حزب اختلاف میں ہو- قائد حزب اختلاف كا تعلق عام طور پر ایوانِ بالا / سینیٹ ميں حزب اختلاف كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے- ایوانِ زیریں / قومی اسمبلی ميں بهی قائد حزب اختلاف ہوتا ہے-


قائدین حزب اختلاف کی فہرست[ترمیم]

نفاذ آئین پاکستان مجریہ 1973 سے لے کر اب تک قائد حزب اختلاف سینیٹ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے

  آزاد سیاست دان

  بائیں بازو کی دیگر جماعتیں عوامی نیشنل پارٹی یا پاکستان تحریک انصاف

  اسلامی جمہوری اتحاد/پاکستان مسلم لیگ (ن)

  پاکستان مسلم لیگ (ق)

  پاکستان پیپلز پارٹی

نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت پیدائشی و متعلقہ سیاسی علاقہ
1 محمد ہاشم غلزئی 6 اگست 1973 5 اگست 1975 عوامی نیشنل پارٹی پنجاب، پاکستان
6 اگست 1975 4 جولائی 1977
2 وسیم سجاد 21 مارچ 1985 20 مارچ 1988 آزاد سیاست دان
21 مارچ 1988 12 دسمبر 1988
3 نواب جہانگیر شاہ جوگیزئی 24 دسمبر 1988 13 مارچ 1991 اسلامی جمہوری اتحاد بلوچستان
4 14 مارچ 1991 13 مارچ 1994 پاکستان پیپلز پارٹی
5 راجہ ظفر الحق 21 مئی 1994 05 نومبر 1996 پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب، پاکستان
6 چودھری اعتزاز احسن 21 مارچ 1997 12 اکتوبر 1999 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
7 رضا ربانی جنوری 2005 مارچ 2006 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
جون 2006 مارچ 2008
8 وسیم سجاد 12 مارچ 2009 21 مئی 2011 ق لیگ جالندھر، پنجاب
9 مولانا عبدالغفور حیدری 6 جون 2011 11 مارچ 2012 ایم کیو ایم، ق لیگ، جے یو آئی، اے این پی[1] بلوچستان
5 راجہ ظفر الحق 12 مارچ 2012 11 مارچ 2015 پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب، پاکستان
6 چودھری اعتزاز احسن 12 مارچ 2015 11 مارچ 2018 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
10 شیری رحمان 15 مارچ 2018 26 اگست 2018 پاکستان پیپلز پارٹی سندھ، پاکستان
5 راجہ ظفر الحق 26 اگست 2018 25 مارچ 2021 پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب، پاکستان
11 یوسف رضا گیلانی 26 مارچ 2021 20 اپریل 2022 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
12 شہزاد وسیم 20 اپریل 2022 تا حال پاکستان تحریک انصاف پنجاب، پاکستان

حوالہ جات[ترمیم]