قابوس بن سعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قابوس بن سعید
(عربی میں: قابوس بن سعيد بن تيمور آل بو سعيدي ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Omani Qaboos bin Said Al Said (cropped).jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 18 نومبر 1940  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صلالہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جنوری 2020 (80 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Oman.svg عمان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اباضیہ
والد سعید بن تیمور  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ میزون المعشنی  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل سعید
مناصب
Royal Standard of Oman.svg سلطان عمان[4]   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
23 جولا‎ئی 1970  – 10 جنوری 2020 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سعید بن تیمور 
ہیثم بن طارق آل سعید  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
مادر علمی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مقتدر اعلیٰ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی، انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج  ویکی ڈیٹا پر عسکری شاخ (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ فیلڈ مارشل  ویکی ڈیٹا پر عسکری رتبہ (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Royal Victorian Chain Ribbon.gif رائل وکٹورین چین (2010)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2004)[5]
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1989)
Galó de l'Orde del Bany (UK).svg جی سی بی (1982)
UK Royal Victorian Order ribbon.svg نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1979)
Orden Nila rib.gif آرڈر آف دی نیل (1976)
UK Order St-Michael St-George ribbon.svg نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1976)
Spange des König-Abdulaziz-Ordens.png آرڈر آف عبد العزیز السعود  (1971)
Ord.Nishan-i-Pakistan.ribbon.gif نشان پاکستان 
CivilOrderOman.png وسام عمان
Bintang Republik Indonesia Nararya Ribbon1.gif ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قابوس بن سعید بن تیمور آل سعید (انگریزی: Qaboos bin Said al Said، عربی: قابوس بن سعيد آل سعيد، بلوچی: قابس بن سعید آل سعید [6]) سلطنت عمان کے سابقہ سلطان تھے۔انہوں نے 50 سال تک اپنے ملک عمان کی خدمت کی اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

 سلطان قابوس کی خدمات[ترمیم]

1970 ء میں عمان کا تخت سنبھالنے والے سلطان قابوس 18 نومبر 1940ء کو عمان کے شہر صلالہ میں پیدا ہوئے ۔گزشتہ طویل عرصے سے سلطنت عمان پر حکمرانی کرنے والے سلطان قابوس نے ابتدائی تعلیم عمان سے ہی حاصل کی ۔انہوں نے 1960ء میں  برطانوی شاہی ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی اور پھر مغربی جرمنی میں برطانوی فوج میں کچھ عرصہ تربیت حاصل کی۔1964ء میں آبائی وطن واپس آئے اور یہاں انہوں نے اپنا زیادہ تر وقت اسلامی قانون اور عمانی تاریخ کے مطالعہ میں صرف کیا۔1970ء میں 29 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے والد سید بن تیمور کا تختہ الٹا تھا جس کے بعد تیل کی دولت کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے عمان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سلطان قابوس بن سعید عمان کے تمام اہم اور بڑے عہدوں پر خود فائز رہے۔ وہ سلطنت عمان کے سلطان کے ساتھ ساتھ وزیراعظم، آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ اور اسٹیٹ بینک کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔سلطان قابوس غیر شادی شدہ تھے اور ان کا کوئی وارث یا نامزد جانشین نہیں تھا۔ ان کا کوئی دوسرا بھائی بھی نہیں ،البتہ ایک بہن ہے ۔سلطان قدوس کو ان کی بہترین سیاسی ، اقتصادی ، عسکری، سماجی اور ثقافتی خدمات کو عالمی سطح پر بھی سراہا گیا اور بیشتر ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔سلطان قابوس کی خدمات سلطان قابوس کو 2001ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے نشان پاکستان کا اعزاز دیا گیا تھا جبکہ 2004ء میں جواہر لعل نہرو ایوارڈ بھی دیا گیا۔اکتوبر 2018ء میں سلطان قابوس نے اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا  سلطان کی دعوت پر دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔نیتن یاہو گزشتہ 20 برس کے دوران عمان کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم تھے۔نیتن یاہو دورہ عمان کے دوران سلطان قابوس کی شخصیت اور ان کی دور اندیشی سے کافی متاثر ہوئے تھے۔

وفات[ترمیم]

عمان کے سلطان قا بوس بن سعید 79 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلطان طویل عرصے سے علیل تھے اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے وہ گذشتہ ماہ میں ہی بیلجیم سے طبی معائنے اور علاج کے بعد وطن واپس آئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الديوان السلطاني يعلن وفاة سلطان عمان قابوس بن سعيد — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020 — شائع شدہ از: 11 جنوری 2020
  2. Sultan of Oman dies, state media announces — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020 — مدیر: Alan Rusbridger اور Katharine Viner — شائع شدہ از: 11 جنوری 2020
  3. Muere el sultán de Omán a los 79 años y le sucede su primo Haizam bin Tariq — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 220 — ناشر: Unidad Editorial — شائع شدہ از: 11 جنوری 2020
  4. https://twitter.com/OmanNewsAgency/status/1215786600027893760
  5. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
  6. Al Sa'id, Qaboos (1940–) – Personal history, Biographical highlights, Personal chronology, Influences and contributions, The world's perspective, Legacy۔ Encyclopedia.jrank.org. Retrieved on 14 جولائی 2011.

بیرونی روابط[ترمیم]

(مراجع)

(مراجع)