بیلہ قادرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قادرآباد بیلا سے رجوع مکرر)
بیلہ قادرآباد
مقامضلع منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
زمینی رقبہ860 ایکڑ

قادر آباد کا بیلا قادرآباد کے جنوب مشرق میں دریائے چناب کے کنارے پر واقع ہے۔[1]

رقبہ[ترمیم]

قادرآباد بیلے کا کل رقبہ تقریباً 860 ایکڑ ہے۔

درخت[ترمیم]

یہاں پر سفیدہ، شیشم (ٹہلی )، دھریک، کیکر، توت، بیر، جامن، سنبل اور پیپل کے درخت ہیں ۔


جانور[ترمیم]

قادرآباد کے بیلے میں گیڈر، جنگلی بلی، گلہری، کوا، شاہرخ، طوطا، خرگوش اور جنگلی کبوتر پائے جاتے ہیں۔

اہمیت[ترمیم]

قادرآباد کے لوگ فارغ ہو کر یہاں آکر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ صبح کی سیر کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پنجاب کے جنگلات"۔ Forest, wildlife & fisheries department (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-03