قاری حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قاري حسين سے رجوع مکرر)
قارى حسین احمد
قاری حسین مسعود
پیدائشKokai، نزد Spinkai Raghzai, جنوبی وزیرستان
وفاداریتحریک طالبان پاکستان
سالہائے فعالیت2000 سے اکتوبر2010
مقابلے/جنگیںدہشت پر جنگ:
تعلقاتحکیم اللہ محسود (چچا زاد، مقتول)

قاری حسین لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا قاری حسین گروپ کا سربراہ، قاری حسین، بیت اللہ محسود کے خودکش ونگ کا سابق سربراہ رہ چکا ہے۔[1][2] پاکستان میں ہونے والے 95 فیصد حملوں کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے ہمراہ جنوبی وزیرستان میں بھی سرگرم رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Salman Masood (2009-10-06)۔ "Pakistan Braces for Taliban Attacks as It Prepares Offensive"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City: نیو یارک ٹائمز Company۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2009 
  2. Syed Shoaib Hasan، M Ilyas Khan (2009-03-26)۔ "Profile: Baitullah Mehsud"۔ BBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2009