قاری سید صداقت علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قاری سید صداقت علی
معلومات شخصیت

قاری سید صداقت علی عالمی شہرت یافتہ ،ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویثرن اور دیگر ٹیلی ویژن نیٹ ورکس اور پوری دنیا میں قرآن مجید کی تلاوت کے شعبے میں ایک عرصے سے اپنی آواز کے جادو سے ایک عالم کو مسحور کیے ہوئے ہیں۔23 مارچ 2015ء کو انہیں ستارہ امتیاز دیا گیا،قاری سید صداقت علی کو اس سے قبل ان کی قرأت کے حوالے سے حکومت پاکستان کے صدارتی تمغا حسن کارکردگی سے اس وقت کے صدر جنرل ضیاء الحق نے 1988ء میں نوازا چا چکا ہے۔[1]

بیرونی حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]