قاسط بن زہیر تغلبی
ظاہری ہیئت
| قاسط بن زہیر تغلبی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | کوفہ |
| تاریخ وفات | سنہ 680ء |
| رہائش | کوفہ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
| درستی - ترمیم | |
جناب امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے جمل، نہروان، صفین میں جانبازی سے شریک ہوئے تھے اور بہت جری تھے ۔ آپ کوفہ سے امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے آئے تھے اور صبحِ عاشور اپنے دو بھائیوں(مسقط اور کردوس) کے ہمراہ جنگٍ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔
نسب
[ترمیم]قاسط قبيلہ بني تغلب ابن وائل کے سردار تھے ، کردوس بن زہیر التغلبی اور مقسط بن زہیر تغلبی آپ کے بھائی تھے ، جنھوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کے ساتھ معركہ كربلاء میں حصہ لیا۔[1]
شہادت
[ترمیم]آپ اور آپ کے بھائی عاشورہ کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200"۔ 2015-02-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-09
- ↑ "موسوعة عاشوراء"۔ 2015-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-09