قاسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید قاسم شاہ باچہ سید قاسم شاہ باچہ گاؤں ((یعقوبی)) ضلع صوابی کا رہنے والا ہے سید قاسم شاہ ایک سچا مجاہد اور اسلام کے لیے اپنے آپ کو قربان کرنے والا مجاہد ہیں وہ 2002 اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے پکار پر لبیک کہتے ہوئے وادی کشمیر میں جہاد کے لیے گیا۔ اور اپنے دم اور بھادری کے وجہ سے ایک علاقے کا کمانڈر مقرر ہوا انڈین آرمی اور کمانڈوز کے ساتھ بے شمار معرکے کیے دو دفعہ زخمی بھی ہوئے۔ لیکن ہمت نہیں ہاری اور [[کرنل شیر خان شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انڈین آرمی کا صفایا کر دیا (گرفتاری)

ایک کشمیری دوست نے غداری کرکے

سے پیسے کھا کر ، قاسم شاہ کا پتہ دیا اور دھوکے سے اس کو بھولا کہ ایک گاڑی آئیگا وہ ہمارے ساتھی ہوگے تم اس کے ساتھ بیٹھ کر شوپیاں جاؤ۔

لیکن اصل معاملہ کچھ اور تھا وہ اصل میں انڈین کمانڈوز تھے اور جب قاسم شاہ نے سلام کیا اور ہاتھ آگے بڑھایا تو انھوں نے اس کو گرفتار کیا۔ اور اپنے ساتھ آرمی کیمپ لے گیا۔