قاسم بن قطلوبغا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قاسم بن قطلوبغا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1399[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1474 (74–75 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

قاسم بن قُطْلُوبُغا (Ibn- Qatlubagha) زين الدين الحنفی المصری سے بھی معروف ہیں۔

اصل نام[ترمیم]

نام اور شہرت قاسم بن قطلوبغا، لقب زين الدين، کنیت ابو العدل السودونی (اپنے والد کی نسبت سودون الشيخونی) الجمالی ہے۔

ولادت[ترمیم]

802ھ بمطابق 1399ء قاہرہ میں پیدا ہوئے۔

علمی حیثیت[ترمیم]

فقہ حنفی کے بڑے عالم ،مؤرخ،مباحث، امام ،صاحب لسان، مناظرہ کے ماہر تھے۔

تالیفات[ترمیم]

  • تاج التراجم - علما احناف کے حالات۔
  • غريب القرآن -
  • تقويم اللسان۔ دوجلد یں
  • نزھۃ الرائض في أدلۃ الفرائض۔
  • تلخيص دولۃ الترك ۔
  • تراجم مشايخ المشايخ۔
  • تراجم مشايخ شيوخ العصر۔ نامکمل
  • معجم شيوخہ
  • القرأت العشر -
  • الفتاوي -
  • شرح مختصر المنار -

وفات[ترمیم]

ابن قطلوبغا 879ھ بمطابق 1474ء قاہرہ میں وفات پائی وہیں مدفون ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب وی آئی اے ایف - آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100375057 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — اجازت نامہ: Open Data Commons
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00319755 — بنام: Qāsim Ibn-ʿAbdallāh Ibn-Quṭlūbuġā — ناشر: Consortium of European Research Libraries — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License اور Creative Commons Attribution 2.0 Generic
  3. البدر الطالع 2: 45 ،شذرات الذهب 7: 326 ،الضوء اللامع 6: 184 – 190 ،الفوائد البهية 99