قاضیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Qazian
پاکستان کی یونین کونسلیں
Rawalpindi District Sub Div UR.svg
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم Punjab
پاکستان کی انتظامی تقسیم ضلع راولپنڈی
تحصیل Gujar Khan

قاضیاں (انگریزی: Qazian) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔[1] یہ گاؤں قاضی حسام الدین نے آباد کیا جو تحصیل گجر خان میں واقع ہے آپکو پرگنہ دان گلی کا قاضی مقرر کیا گیا تھا اور ان کیی عدالت مجودہ قاضیاں میں تھی عدالت کے باعث یہاں آباد کاری شروع ہوئ اس گاؤں میں ایک شاندار مدرسہ بھی قائم کیا گیا تھا اس مدرسے کے اب آثار نہیں ملتے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Qazian"۔