قاضی احسان احمد شجاع آبادی
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| قاضی احسان احمد شجاع آبادی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 3 مئی 1920ء | ||||||
| تاریخ وفات | 23 نومبر 1966ء (46 سال) | ||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | مجلس احرار الإسلام | ||||||
| مناصب | |||||||
| امیر (2nd ) | |||||||
| آغاز منصب 1961 |
|||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| استاذ | سید عطاء اللہ شاہ بخاری | ||||||
| پیشہ | عالم | ||||||
| تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
مجلس احرار پاکستان کے ووسرے امیر اور تحریک آزادی ہند میں بڑھ چڑھ کو حصہ لینے والے جن کا نام قاضی احسان احمد شجاع آبادی ہے۔
ولادت
[ترمیم]آپ 9 ربیع الاول 1324ھ بمطابق 3 مئی 1902ء کو شجاع آباد میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
[ترمیم]ابتدائی تعلیم شجاع آباد میں حاصل کی۔ 18 سال کی عمر میں سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی شاگردی اختیار کی۔
اہم کارنامے
[ترمیم]- آپ نے مجلس احرار اسلام کی تمام تحریکوں میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
- 1953ء تحریک ختم نبوت میں آپ نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
- آپ نے جذبہ آزادی کی پاداش اور قادیانیت کے خلاف مجموعی اعتبار سے تقریباً 9 سال قید کاٹی۔
- سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی رحلت کے بعد آپ مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے امیر منتخب ہوئے۔
وفات
[ترمیم]23 نومبر 1966ء بمطابق 9 شوال المکرم کو وفات پائی۔