مندرجات کا رخ کریں

قاضی عبد الغفار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قاضی عبدالغفار سے رجوع مکرر)

قاضی عبد الغفار اردو ادیب اور ناول نگار گذرے ہیں جنھوں نے پہلی مرتبہ ناول کی ہیئت میں تبدیلی کی اور خطوط کی ہیئت میں ناول لکھے ان کے مشہور ناولوں میں سے ”لیلی کے خطوط “ اور ”مجنوں کی ڈائری “ شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔