قاضی واجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قاضی واجد
معلومات شخصیت
پیدائش 26 مئی 1930  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 11 فروری 2018 (88 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد فضیلہ قاضی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

قاضی واجد (پیدائش: 26 مئی 1930ء – وفات: 11 فروری 2018ء) ایک پاکستانی اداکار تھے۔[1] قاضی واجد پاکستانی ریڈیو انڈسٹری کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ 25 سال ریڈیو پر کام کرنے کے بعد انہوں نے استعفا دے دیا اور ایک اداکار بن گئے۔

قاضی واجد کو 1988ء میں تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔

وفات[ترمیم]

طبیعت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں 11 فروری 2018ء کو وفات پا گئے۔[2][3][4][5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]