قانون سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

قانون سازی (قانون بنانا) وہ نظام ہے جس میں کس ملک یا مخصوص خطے کے لئے نئے قوانین بنائے جاتے ہیں۔قوانین مختلف طریقوں سے بنائے جاسکتے ہیں مثلا ملک کے قوانین قومی اسمبلی میں بنائے جاتے ہیں ، صوبے یا خطے کے قوانین صوبائی اسمبلی یا قانون ساز اسمبلی میں بنائے جاتے ہیں، گھر کے قوانین گھر کے بڑے بناتے ہیں۔