القانون فی الطب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قانون فی الطب سے رجوع مکرر)
القانون فی الطب
Persian Canon
فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے۔
مصنفبوعلی سینا
اصل عنوانالقانون في الطب
زبانعربی
صنفطبی ادب
اشاعت1025 (عربی)

القانون فی الطب علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]