قبرص حکومتی ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قبرص حکومتی ریلوے
Cyprus Government Railway
Map of Cyprus Government Railway.svg
قبرص حکومتی ریلوے کا محل وقوع
رپورٹنگ نشان CGR
مقامیت قبرص
تواریخ عملیہ 1905–1951
ٹریک گیج 2 فٹ (762 ملی میٹر)
لمبائی 76 میل (122 کلومیٹر)
ہیڈکوارٹر نیکوسیا

قبرص حکومتی ریلوے (انگریزی: Cyprus Government Railway) قبرص میں 2 فٹ 6 انچ (762 ملی میٹر) نیرو گیج ریلوے نظام تھا اکتوبر 1905ء سے دسمبر 1951ء تک فعال رہا۔ اس کی کل لمبائی 76 میل (122 کلومیٹر) اور اس پر 39 اسٹیشن تھے جن سے سے اہم فاماگوستا، پراستیو، تراخونی، نیکوسیا، کوکینوتریمیتھیا، مورفو، کالو خوریو اور ایوریخو تھے۔ قبرص حکومتی ریلوے مالی مشکلات کی وجہ سے بند کی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]