قبرص حکومتی ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قبرص ریلوے سے رجوع مکرر)
قبرص حکومتی ریلوے
Cyprus Government Railway
قبرص حکومتی ریلوے کا محل وقوع
رپورٹنگ نشانCGR
مقامیتقبرص
تواریخ عملیہ1905–1951
ٹریک گیجلوا خطا ماڈیول:Track_gauge میں 179 سطر پر: bad argument #4 to 'format' (no value)۔
لمبائی76 میل (122 کلومیٹر)
ہیڈکوارٹرنیکوسیا

قبرص حکومتی ریلوے (انگریزی: Cyprus Government Railway) قبرص میں 2 فٹ 6 انچ (762 ملی میٹر) نیرو گیج ریلوے نظام تھا اکتوبر 1905ء سے دسمبر 1951ء تک فعال رہا۔ اس کی کل لمبائی 76 میل (122 کلومیٹر) اور اس پر 39 اسٹیشن تھے جن سے سے اہم فاماگوستا، پراستیو، تراخونی، نیکوسیا، کوکینوتریمیتھیا، مورفو، کالو خوریو اور ایوریخو تھے۔ قبرص حکومتی ریلوے مالی مشکلات کی وجہ سے بند کی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]