مندرجات کا رخ کریں

قبرص میں اقوام متحدہ بفر زون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قبرص میں اقوام متحدہ بفر زون

تاریخ تاسیس 1974
قسم غیر فوجی علاقہ
سربراہ سربراہ
جدی تنظیم قبرص میں اقوام متحدہ کی سلامتی فورس
قبرص میں اقوام متحدہ بفر زون

قبرص میں اقوام متحدہ بفر زون (انگریزی: United Nations Buffer Zone in Cyprus) ترک جمہوریہ شمالی قبرص اور جمہوریہ قبرص کے درمیان قبرص میں اقوام متحدہ کی سلامتی فورس کے زیر انتطام ایک خط اخضر ہے۔

تنازع کے حل کی کوشش

[ترمیم]

ترک جمہوریہ شمالی قبرص اور جمہوریہ قبرص کے بیچ تنازع کے حل کی کئی کوششیں کی جا چکی ہیں۔ ان کوششوں میں بفر زون میں ملاقاتیں بھی شامل ہیں، جیسے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ عاکنجی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نیکوس اناستاسیاادیس کا اس مسئلہ قبرص کے حل کے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی بفر زون میں ستمبر 2018ء میں ملاقات کرنا اور مذاکرات کا ایک سنجیدہ دور رکھنا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]