قبرص میں مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قبرص میں مسیحیت (انگریزی: Christianity in Cyprus) جزیرے کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ اکژیت یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے تعلق رکھتی ہے۔ دیگر مسیحی فرقوں میں پروٹسٹنٹ (بشمول انگلیکانیتکاتھولک، مارونی اور آرمینیائی رسولی شامل ہیں۔ مگر مسیحیوں کی کثرت عمومًا جنوبی قبرص میں ہے۔ یہ لوگ عمومًا یونانی بولتے ہیں۔ شمالی قبرص میں اکثرت مسلمانوں کی ہے اور ان کی زبان عمومًا ترکی ہے۔ قبرص میں مسیحیت کی تاریخ بہت پرانی ہے مقدس برنباس کا یہ آبائی علاقہ تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رسولوں کے اعمال 4: 36