قبرص کے صدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

قبرص کا صدر ریاست اور جمہوریہ قبرص کی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔

فہرست جمہوریہ قبرص صدور (1960 - موجودہ)[ترمیم]

# نام تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
1 ارچ بشپ مکاریوس سوم Makarios III and Robert F. Wagner NYWTS cropped.jpg 16 اگست 1960 15 جولائی 1974
(معزول)
کوئی بھی نہیں
گلافکوس کلیریدس (قائم مقام) 23 جولائی 1974 7 دسمبر 1974 متحدہ یونیفائیڈ پارٹی
(1) ارچ بشپ مکاریوس سوم Makarios III and Robert F. Wagner NYWTS cropped.jpg 7 دسمبر 1974
(بحال)
3 اگست 1977
(died in office)
کوئی بھی نہیں
2 سپائرس کپریناو 3 ستمبر 1977 28 فروری 1988 ڈیموکریٹک پارٹی
3 جارج واسیلیو 28 فروری 1988 28 فروری 1993 متحدہ ڈیموکریٹس
4 گلافکوس کلیریدس 28 فروری 1993 28 فروری 2003 ڈیموکریٹک ریلی
5 تاسوس پاپادوپولوس Tassos Papadopoulos.jpg 28 فروری 2003 28 فروری 2008 ڈیموکریٹک پارٹی
6 دمیترس کرستوفیس Dimitris Christofias.jpg 28 فروری 2008 28 فروری 2013 کارکنان کی پروگریسو پارٹی
7 نکوس انستاسیادیس ANASTASIADES Nicos.jpg 28 فروری 2013 موجودہ ڈیموکریٹک ریلی

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]