قبضہ وال سٹریٹ
ظاہری ہیئت
| Occupy Wall Street | |
|---|---|
| بسلسلہ the Occupy movement | |
| تاریخ | 17 ستمبر 2011ء – ongoing (5244 days) |
| مقام | |
| وجہ | Wealth inequality, Corporate influence of government, Populism, (in support of) Social Democracy, inter alia. |
| طریقہ کار | |
| صورتحال | Ongoing with "occupy" movements having formed in other cities. See: List of Occupy movement protest locations. |
| تعداد | |
| Zuccotti Park
Other activity in NYC: | |
قبضہ دیوار گلی نیو یارک میں 2011ء میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا نام ہے جو نیویارک کے مالی ضلع وال سٹریٹ کے قریب زوکوٹی پارک میں مظاہرین کے عارضی قیام سے شروع ہوا۔ اس کا اہتمام اقتصادی نابرابری، بے روزگاری، لالچ اور بدعنوانی اور شرکہ کے اثر رسوخ، خاص طور پر مالیاتی خدمات کے حکومت پر، کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا۔ مظاہرین کا نعرہ تھا کہ "ہم 99% ہیں" جس کا مطلب امریکا میں 1% دولتمندوں اور باقی نفوس میں بڑھتی ہوئی اقتصادی ناہمواری ہے۔ یہ مظاہرے نقل ہو کر امریکا اور دنیا کے کئی بڑے شہروں میں پھیل گئے۔ پہلے پہل انتظامیہ نے ان کو چلنے دیا مگر پھر پاسبان نے ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کارروائی کر کے پارک خالی کروا لیے اور مظاہرے کی جان ختم ہو گئی۔ پاسبان نے مظاہریں پر تشدد بھی کیا۔[4]
- ↑ "Hundreds of Occupy Wall Street protesters arrested"۔ BBC News۔ 2 اکتوبر 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-02
- ↑ Adam Gabbatt (6 اکتوبر 2011)۔ "Occupy Wall Street: protests and reaction Thursday 6 October"۔ Guardian۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-07
- ↑ “Wall Street protests span continents, arrests climb“, Crain's New York Business, October 17, 2011.
- ↑ "Police pepper-spray protesting students in 'chilling' video"۔ ٹورانٹو اسٹار۔ 19 نومبر 2011ء۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-19
زمرہ جات:
- 2011ء کے احتجاجات
- 2011ء میں معاشیات
- انٹرنیٹ میم
- ریاستہائے متحدہ میں نراجی
- ریاستہائے متحدہ میں احتجاجات
- ریاستہائے متحدہ میں اشتراکیت
- ریاستہائے متحدہ میں سماجی تحریکیں
- ستمبر 2011ء کی سرگرمیاں
- ضد فسطائیت
- غیر متشدد مزاحمتی تحاریک
- فعالیت بلحاظ طریقہ کار
- انٹرنیٹ پر مبنی فعالیت پسندی
- امریکی سیاست میں 2011ء
- نیو یارک میں 2011ء
- 2015ء کے احتجاجات
- 2011ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ
- مزاحمتی تحریکیں
- 2011ء میں فسادات
- ریاستہائے متحدہ میں حریت پسندی
- ریاستہائے متحدہ میں اشتمالیت
- ریاستہائے متحدہ میں بغاوتیں
- بلا واسطہ جمہوریت
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1991–تاحال)
- ریاستہائے متحدہ کی سیاست
- بغاوت
- امریکا
- معیشت
- نیو یارک سٹی میں 2010ء کی دہائی
- فنانشل ڈسٹرکٹ، مینہٹن