قبیلہ روبن
(قبیلہ رئبون سے رجوع مکرر)
بنی اسرائیل کے قبائل |
---|
![]() |
قبائل |
متعلقہ موضوعات |
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ روبن (عبرانی: שֵׁבֶט רְאוּבֵן، جدید Shevet Re'uven ، طبری Šḗḇeṭ Rəʼûḇēn، انگریزی: Tribe of Reuben) بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔
قبائلی علاقہ[ترمیم]
قبیلہ رئبون کا علاقہ بحیرہ مردار کا مشرقی علاقہ جو وادی موجب تک تھا۔
ابتدا[ترمیم]
تورات کے مطابق قبیلہ رئبون کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے۔