قبیلہ سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

قبیلہ سازی جس کو انگریزی میں (phylogenetics) کہتے ہیں، ارتقاعی (evolutionary) بنیادوں پر جانداروں کی جماعت بندی کرنے کے علم کو کہا جاتا ہے۔

انگریزی میں یہ لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے

  1. phylo - جس سے مراد کسی نوع حیات کے ایک قبیلے کی ہے
  2. genetics - یہ لفظ ، پیدائیش ، بننا یا نسل کا مفہوم ادا کرتا ہے