قبیلہ یوسف
Appearance


یوسف کا قبیلہ بائبل کی روایت کے مطابق اسرائیل کے قبائل میں سے ایک ہے۔ چونکہ افرائیم اور منسی کے قبائل جنہیں اکثر "یوسف کے دو قبیلے" کہا جاتا ہے۔ روایتی طور پر " دونوں مل کر یوسف کا قبیلہ" تشکیل دیتے تھے ۔ کیونکہ دونوں یوسف کے بیٹے ہیں۔ [1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]بنی اسرائیل کے قبائل |
---|
![]() |
قبائل |
متعلقہ موضوعات |