قتیۃ المنیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قنیۃ المنیۃ، على مذهب ابی حنيفہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب ہے جس کا فرعی عنوان تتمہ الغنیہ ،حاوی منیہ الفقہا، قنيہ المنیہ لتتميم الغنیہ ہے
مصنف الزاهدی الغزمينی ہیں جنکا پورا نام شيخ، الامام، ابی الرجاء، نجم الدين: مختار بن محمود الزاهدی، الحنفي ہے جنکی۔ تاريخ وفات: 658ھ1260ء ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف: مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي حاجی خليفہ،ناشر: مكتبة المثنى - بغداد