قدیم حلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قدیم حلب
شہر کا منظر فصیل اور مسجد کے ساتھ۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام Ancient City of Aleppo Edit this on Wikidatareferences
محل وقوع references، حلبreferences، سوریہreferences
متناسقات 36°11′N 37°09′E / 36.18°N 37.15°E / 36.18; 37.15
رقبہ 364 ha (39,200,000 فٹ مربع) references
شامل Al-Madina Souq
Citadel of Aleppo Edit this on Wikidatareferences
معیار ثقافتی: (iii)(iv)references
شامل فہرست 1986ء ( اجلاس)
Endangered 2013ء تا حال
ویب سائٹ references

قدیم حلب خطرہ سے دوچار ایک عالمی ورثہ مقام جو محافظہ حلب، شام میں واقع ہے۔ اس جگہ کا رقبہ 350 (860) ایکڑ پر مشتمل ہے، سنہ 1986ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا اور 2013ء میں یونیسکو نے اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا۔[1]

وجہ خطرہ[ترمیم]

حال ہی میں باغیوں اور حکومت کے درمیان ہونے والی خانہ جنگی کی وجہ سے ہوئے نقصانات کے سبب اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دے دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ancient City of Aleppo"۔ یونیسکو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2011۔