قدیم سائبیریائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قدیم سائبیریائی
Paleosiberian
(جغرافیائی)
جغرافیائی
تقسیم:
شمالی ایشیا
لسانی درجہ بندی: ایک خاندان نہیں
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ: None

قدیم سائبیریائی زبانیں (Paleosiberian (Palaeosiberian, Paleo-Siberian) languages) (یونانی سے palaios, "قدیم") لسانیات میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جو جدا زبانوں کا چھوٹا لسانی خاندان ہے، جس کی زبانیں سائبیریا اور روسی مشرق بعید میں بولی جاتی ہیں۔