قدیم فریسی زبان
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدیم فریسی زبان | |
---|---|
خطہ | نیدرلینڈز، جرمنی، جنوبی ڈنمارک علاقہ |
عہد | 8ویں تا 16ویں صدی |
ہند۔یورپی
| |
Anglo–Frisian runes لاطینی رسم الخط | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | ofs |
ofs | |
گلوٹولاگ | oldf1241 |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
قدیم فریسی زبان (انگریزی: Old Frisian) مغربی جرمن زبان کی ایک شاخ ہے جو 8ویں اور 16ویں صدی کے دوران میں بحیرہ شمال میں دریائے رائن اور دریائے ویزر کے درمیانی علاقہ میں بولی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ جنوبی جوٹ لینڈ (موجودہ فریسلانت) کے لوگ بھی قدیم فریسی زبان بولتے تھے مگر عہد وسطی کا یہاں کوئی متن دستیاب نہیں ہو سکا ہے۔