قدیم مقامی باشندوں کا بین الاقوامی دن
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
قدیم مقامی باشندوں کا بین الاقوامی دن پوری دنیا میں قدیم مقامی باشندوں کا بین الاقوامی دن 9اگست کو منایا جاتا ہے۔
گذشتہ پانچ سو برسوں میں امریکا آسٹریلیا برازیل میں آباد ہونے والی سفید فام کالونیوں کے جانب سے ہزاروں مقامی باشندوں، سرخ ہندی، نیگرو اور گوآرانی کائیووا قبائلوں کا قتل عام ہوا ہے، جس کے باعث کئی زبانیں اور نسلیں ناپید ہو چکی ہیں۔
اس عالمی دن کا مقصد دنیا بھر میں مقامی باشندوں کے حقوق یقینی بنانا اور ریاستوں، ان کے شہریوں اور متعلقہ علاقوں کے قدیمی افراد اور قبائل کے درمیان معاہدوں اور دوسرے انتظامات کے احترام کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔