قدیم کلیسیائے مشرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Briefkopf Emblem.jpg
قدیم کلیسیائے مشرق
سریانی: ܥܕܬܐ ܥܬܝܩܬܐ ܕܡܕܢܚܐ
زمرہ بندی مشرقی مسیحیت
تشریق سریانی مسیحیت
اسقف اعلیٰ کیتھولکوس-پیٹری آرک ادی دوم جیورجیس
علاقہ عراق، سوریہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ریاستہائے امریکا متحدہ، کینیڈا، سویڈن، جرمنی، متحدہ ریاست، ڈنمارک
زبان سریانی
صدر دفاتر بغداد، عراق
بانی توما درمو
ابتدا 1968ء
الگ از مشرقی آشوری کلیسیا
اراکین 100,000
باضابطہ ویب سائٹ http://www.stzaiacathedral.org.au

قدیم کلیسیائے مشرق (سریانی: ܥܕܬܐ ܥܬܝܩܬܐ ܕܡܕܢܚܐ, عربی: كنيسة المشرق القديمة) ایک مشرقی مسیحیت فرقہ کا کلیسیا جس کی بنیاد توما درمو نے سنہ 1968ء میں رکھی۔

حوالہ جات[ترمیم]