قدیم یونان
Jump to navigation
Jump to search
قدیم یونان ایک تہذیب ہے جو یونانی تاریخ سے متعلق ہے جس کی مدت تاریخ آٹھویں صدی سے چھٹی صدی قبل از مسیح سے 146 قبل مسیح تک اور رومیوں کی جنگ کورنتھ میں یونان پر فتح تک محیط ہے۔ اس مدت کا درمیانی دور یونان کا کلاسیکی دور ہے جو پانچویں تا چوتھی صدی قبل مسیح کے دوران پھلا پھولا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- قدیم یونان؛ برطانوی متحف کا ایک موقع
- قدیم یونان کی اقتصادی تاریخ