قرآنی درود
Jump to navigation
Jump to search
سرورق | |
مصنف | سید عبد الودود شاہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی،اردو |
صنف | درود و سلام |
ناشر | دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور |
قرآنی درود سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی پانچویں کڑی جس کا نام قرآنی درود رکھا گیا۔
مصنف[ترمیم]
یہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے32 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے۔
تفصیل[ترمیم]
درود و سلام کی کتاب جس کا نام قرآنی درود کے نام سے موسوم ہے اس میں درودوسلام اور استغفار کو قرآنی آیات کے ساتھ ایک لڑی میں پرو دیا گیا جس سے قرآن خوانی استغفار اور درود شریف پڑھنے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے اور شاید یہ پہلی کتاب ہے کہ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ بہت کثرت سے درود و سلام اور استغفار کو ملا کر مدون کیا گیا ہے یہ 32 حصوں پر مشتمل ہے [1]
دیگر تصنیفات[ترمیم]
- مجموعہ صلاۃ الرسول
- مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات
- دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار
- درود المعلی
- درود اکمل
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار،دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور