قراقرم شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قراقرم

قراقرم (Karakorum) (منگولیائی: ᠬᠠᠷᠠᠬᠣᠷᠣᠮ Qara Qorum, خالخا منگولیائی: Хархорум Kharkhorum) تیرہویں صدی میں مغول سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔ اب محض اسکے آثار ہی باقی بچے ہیں جبکہ چودہویں اور پندرہویں صدی میں شمالی یوآن کا دارلحکومت رہا ہے۔