قرن المنازل
ظاہری ہیئت
| میقات قرن المنازل Qarn al-Manazil قرن المنازل Qarn al-Manazil سیل الکبیر | |
|---|---|
| عرفیت: میقات | |
قرن المنازل کا طائف کے قریب مقام | |
| ملک | سعودی عرب |
| صوبہ | مکہ |
| منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
قرن المنازل (Qarn al-Manazil) طائف شہر کے شمال میں 55 کلو میٹر اور مکہ سے 75 کے فاصلے پر ایک مقام ہے۔ اس کا موجودہ نام سیل الکبیر ہے۔ یہ نجد سے آنے والوں کے لیے میقات ہے۔